پولیس نے مشتعل وکلا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا اور لاٹھی چارج بھی کیا — فوٹو: اے پی وکلا نے نہ صرف ہسپتال پر پتھر برسائے بلکہ ہسپتال کی ایمرجنسی کے شیشے توڑے — فوٹو: اے ایف پی وکلا نے نہ صرف ہسپتال پر پتھر برسائے بلکہ ہسپتال کی ایمرجنسی کے شیشے توڑے — فوٹو: رائٹرز مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی — فوٹو: اے پی مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا — فوٹو: رائٹرز پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے کئی افراد کو حراست میں بھی لیا — فوٹو: اے پی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچی اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی — فوٹو: اے ایف پی پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے کئی افراد کو حراست میں بھی لیا — فوٹو: اے ایف پی پولیس نے مشتعل وکلا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا اور لاٹھی چارج بھی کیا — فوٹو: اے ایف پی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچی اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی — فوٹو: اے پی