وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کا استقبال کیا—فوٹو: رائٹرز

رجب طیب اردوان نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا—فوٹو: اے پی

مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے ترک صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا—فوٹو: اے پی

ترک صدر نے خطے میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی موثر کن کارروائی کی تعریف کی—فوٹو: اے ایف پی/ پی آئی ڈی

دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی
—فوٹو: رائٹرز
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی —فوٹو: رائٹرز
اپنے دورے کے پہلے روز رجب طیب اردوان نے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی—فوٹو: اے پی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کیا۔—فوٹو: اے ایف پی

رجب طیب اردوان نے ایوان صدر میں نماز جمعہ ادا کی — فوٹو: رائٹرز

ترک صدر نے کشمیر پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا — فوٹو: اے پی

ترک صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک توسیع دینے کے عزم کا اظہار کیا — فوٹو: رائٹرز