نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تسیرے روز بھی تماشائیوں کا جوش و خروش دیدنی تھا—فوٹو:اے ایف پی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کھیلا گیا—فوٹو:اے ایف پی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوسرے میچ میں 148 رنز بناسکی—فوٹو:اے ایف پی

پی ایس ایل کے دوران سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں—فوٹو:اے ایف پی

زلمی کے وہاب ریاض نے 2 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو:اے ایف پی

کامران اکمل نے زلمی کو نہ صرف میچ جیتوایا بلکہ رواں سیزن کی پہلی سنچری بھی بنائی—فوٹو:اے ایف پی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی—فوٹو:اے ایف پی

لاہور میں دوسرا میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں کرکٹ شائقین نے قومی پرچم اٹھائے ہوئے تھے—فوٹو:اے ایف پی

ملتان سلطانز نے 164 رنز بنائے اور اسلام آباد نے پہلی کامیابی حاصل کرلی—فوٹو:اے ایف پی

اسلام آباد کے عماد بٹ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا—فوٹو:اے ایف پی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا، رونکی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا—فوٹو:اے ایف پی