ملتان سلطانز نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی جو پی ایس ایل میں ان کی دوسری کامیابی ہے—فوٹو:اے ایف پی کامران اکمل نے 3 چوکوں کی مدد سے 15 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو:اےا یف پی کامران اکمل کو سہیل تنویر نے آؤٹ کیا—فوٹو:اے ایف پی پشاور زلمی کے نوجوان بلے باز حیدر علی نے 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 47 رنز کی اچھی اننگز کھیلی—فوٹو:اے ایف پی شاہد آفریدی نے ملتان سلطانز کے لیے ایک وکٹ حاصل کی—فوٹو:اےا یف پی پشاور زلمی کے باؤلرز نے ابتدائی 2 وکٹیں جلدی حاصل کیں—فوٹو:اے ایف پی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی 2 رنز سے آگے نہیں بڑھ سکے—فوٹو:اے ایف پی ملتان سلطانز نے فیلڈنگ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی—فوٹو:اے ایف پی پشاور زلمی کی پوری ٹیم 123 رنز پر آؤٹ ہوگئی—فوٹو:اے ایف پی ملتان سلطانز کے سہیل تنویر نے 4 وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے—فوٹو:اے ایف پی معین علی صرف 2 رنز بنا سکے—فوٹو:اے ایف پی حسن علی نے پشاور زلمی کے لیے شروع میں ہی ایک وکٹ حاصل کرلی—فوٹو:اے ایف پی پشاور زلمی کے وہاب ریاض نے دو وکٹیں حاصل کیں—فوٹو:اے ایف پی