فخر زمان نے 63 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے— فوٹو:اے ایف پی

سمیت پٹیل نے دو اہم کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے قلندرز کی جیت کی بنیاد رکھی— فوٹو: اے ایف پی

پشاور زلمی کی ابتدائی تین وکٹیں 24 رنز پر گر چکی تھیں—فوٹو:اے ایف پی

کامران اکمل 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

شاہین شاہ آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں—فوٹو:اے ایف پی

شاہین شاہ آفریدی نے گریگری کی وکٹیں اڑا دیں—فوٹو:اے ایف پی

حیدر علی نے شان دار 69 رنز بنائے جس میں 4 بلند وبالا چھکے بھی شامل تھے—فوٹو:اے ایف پی

شعیب ملک 62 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے— فوٹو:اے ایف پی

شعیب ملک اور حیدر علی نے 116 رنز کی شراکت قائم کی—فوٹو:اے ایف پی

کرس لِن  نے 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 59 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی — فوٹو:اے ایف پی

وہاب ریاض نے فخر زمان کو آؤٹ کرکے قلندرز کے لیے مشکلات کھڑی کر دی تھیں — فوٹو:اے ایف پی