دن کے 10 بج رہے تھے اور ابھی سے شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکلتی دکھائی دے رہی تھیں

سیکیورٹی کے تمام انتظامات جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رضاکار فورس انصار الاسلام کے ذمے تھے

پورے شہر میں جلسہ کرنے والی جماعتوں کے رنگ برنگ پرچم اور خوش آمدیدی بینر آویزاں تھے