عابد علی اور حمیرا چوہدری 1974 میں بننے والے ڈرامے جھوک سیال میں مرکزی کردار تھے۔

ڈرامہ سیریل اندھیرا اجالا کی ایک جھلک۔ تصویر میں جمیل مسمیل اور جمیل فخری دیکھے جاسکتے ہیں

رفیع خاور عرف ننھا اور کمال احمد رضوی الف نون کی ریکارڈنگ کے دوران

فردوس جمال، محبوب عالم اور اورنگزیب لغاری پی ٹی وی کے کامیاب ترین ڈراموں میں سے ایک وارٹ کی ریکارڈنگ کے دوران