بھارتی کسانوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے لال قلعہ پر سکھوں کا مقدس جھنڈا لہرایا — فوٹو: اے ایف پی

کسانوں نے رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے نئی دہلی میں احتجاج کیا — فوٹو: اے ایف پی

بھارتی کسانوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے لال قلعہ پر سرخ پرچم لہرایا— فوٹو: اے ایف پی

دہلی کی پولیس نے کسانوں کو روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی تھیں — فوٹو: رائٹرز

کسانوں نے تمام رکاوٹیں توڑ دیں — فوٹو: اے پی

کسانوں کے احتجاج میں شہریوں نے شرکت کی —فوٹو: اے ایف پی

کسانوں نے رکاوٹوں کے باوجود اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا — فوٹو: اے پی

دہلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں — فوٹو: اے پی

دہلی پولیس نے کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر ایک بڑے آپریشن کی تیار کی تھی — فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین کے لیے کھانے کے انتظامات بھی کیے گئے تھے — فوٹو: اے ایف پی

ممبئی میں ریاست مہاراشٹرا کے کسانوں نے ریلی نکالی اور بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی ترانہ سن رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی