نقطہ نظر خواتین میں مظاہروں کا بڑھتا ہوا رجحان اور پولیس تشدد کی افسوس ناک روایت 'ہم نے مشرف دور میں مظاہرین بالخصوص خواتین پر تشدد نہیں دیکھا لیکن پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں یہ دیکھنا پڑ رہا ہے جس نے جنرل ضیا کے دور کی یاد تازہ کردی ہے'۔