نقطہ نظر مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ چند عرب حکمران خاموشی سے اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں، کیونکہ ان کے پاس موجود امریکی فوجی اڈوں سے ممکنہ طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل ہورہی ہے۔