نقطہ نظر نسل کشی کا مقابلہ کرتے غزہ نے کس طرح دنیائے صحافت کو بدلا؟ صحافی جیوری یا جج نہیں ہوتے لیکن غزہ نے ہمارے پیشے کا امتحان لیا، اسرائیل کے ہر عمل نے ہمیں اپنی غیر جانبداری پر سوال کرنے پر مجبور کیا۔
نقطہ نظر پسنی بندرگاہ امریکا کو دینے کی قیاس آرائی پریشان کُن جبکہ حکومت کی خاموشی تشویشناک ہے’ فنانشل ٹائمز کے مطابق، امریکی سرمایہ کاروں کو پسنی میں بندرگاہ تیار کرنے اور اس کا انتظام دینے کا تصور پاکستان نے پیش کیا ہے تاکہ پاکستان کی معدنیات تک امریکی رسائی کو آسان بنایا جا سکے۔
Akhtar Hafeez تعلیم سے سیاست تک: اپنے گاؤں کی خواتین کی تقدیر بدلنے کے لیے پُرعزم نوشابہ رونجھو کی کہانی اختر حفیظ