نقطہ نظر فوجی تقرریوں سے عدلیہ کی آزادی تک: ’27ویں ترمیم اسٹیٹس کو کو برقرار رکھنے کی کوشش ہے‘ جمہوری قوتیں اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھنے والے مایوس ہوں گے لیکن یہ صورتحال ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ اقتدار بلآخر فوجی قوت سے آتا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ