ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قانون اپنا رستہ نہیں بنا رہا، بلوچ یکجہتی کمیٹی، اس کی نام نہاد قیادت دہشت گرد تنظیموں، جرائم پیشہ مافیاز کی پراکسی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف
بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا، بھارت اور اسرائیل کو ظلم کا حساب دینا پڑے گا، شہبازشریف کا آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی سےخطاب
ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہو گا، یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک کیس میں ضمانت یا بری ہو جائے تو دوسرے میں گرفتار کر لیا جائے، جسٹس عامر فاروق
بجلی کے بلوں نے لوگوں کی کمر توڑ دی، عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، مسئلہ سبسڈی کا نہیں بلکہ جو لاگت آرہی ہے صرف وہ چارج کریں، حافظ نعیم کا کراچی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب
شیر افضل مروت نے آزاد امیدوار کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے کی پیشکش کی تھی تاہم گوہر علی خان نے کہا کہ وہ استعفیٰ قبول کرنے سے قبل عمران خان سے ملاقات کریں گے، ذرائع
ڈاکٹر شاہد کے قتل کا مقدمہ ان کے دوسرے بیٹے تیمور کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، مقتول ڈاکٹر شاہد صدیق کی نماز جنازہ بھی ان کے اسی بیٹے قیوم شاہد نے پڑھائی تھی، ذرائع