قومی ہیرو پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے پیرس سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے، لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیاجائےگا۔
وزیراعظم نے اقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ، وفاقی وزیر پاور، وفاقی وزیر اطلاعات اور وفاقی وزیر مذہبی امور پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے۔
ارشد ندیم کی طرح ہماری عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈز توڑے ہیں، عدلیہ اتنی قابل ہے کہ وہ نا صرف عدالت چلاتے ہیں بلکہ وہ تو ڈیم بھی بنا سکتے ہیں، سابق وزیر خارجہ
ایوان کی جانب سے ارشد ندیم کے حق میں قرارداد بھی اس ایوان سے پاس ہونی چاہیے، میں قرارداد پیش کردوں گا، قومی ہیرو کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے، سینیٹر ذیشان
رخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔
بلوچستان حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات شہر گوادر میں ہوئے جو کہ کئی گھنٹے جاری ہے، جبکہ احتجاج ختم کرنے کا اعلان ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کیا