ملک بننے کے 25 سال بعد ٹوٹ گیا، ایک وزیر اعظم کو پھانسی دی گئی، بے نظیر بھٹو کو دن دیہاڑے قتل کیا گیا، اس نظام میں موجود تمام لوگوں کو توبہ کرنی چاہیے، چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان
سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد روایت نہیں بلکہ لازمی تقاضا ہے، اگر اس پر عمل نہیں کیا تو آئینی توازن بگڑ جائے گا، سپریم کورٹ کو یہ اتھارٹی آئین سے حاصل ہوتی ہے، سینئر ترین جج سپریم کورٹ
ایرانی شہری پاسدران انقلاب کے لیے کام کرتے ہیں، محمد پہلوان مبینہ طور پر میرکازئی برادران کیلئے 'یونس' نامی اسمگلنگ جہاز کے کپتان کے طور پر کام کرتا تھا، عدالتی دستاویز