تمام قسم کے اعزازیہ، کیش مراعات کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، ٹرانسفر اخراجات، ٹریول الاؤنس، ڈیلی الاؤنس اور ہوٹلز قیام پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
اگلا ہدف ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ میں ورلڈ ریکارڈ توڑنا ہے، پیرس اولمپکس میں عزت ملی، کوشش ہے اسی طرح اس چیمپئن شپ میں بھی عزت ملے، قومی ہیرو کا تقریب سے خطاب
یہ شخص بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، لاش پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے وصول کرنے سے انکار کر دیا، بھارتی حکام کا دعویٰ
پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی آئین اجازت تو ضرور دیتا ہے لیکن آئین پاکستان نے اس کی واضح حد بندی بھی کر رکھی ہے، یوم آزادی پر کاکول اکیڈمی میں خطاب