ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 60 سے زائد ملازمین ڈیوٹی پر مامور ہیں، فلائٹ آپریشن بند ہونے سے سالانہ 20 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد اخراجات ہو رہے ہیں، دستاویز
تحصیل کی سطح پر 134 وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ فراہمی مراکز قائم کر دیے گئے ہیں، کسان کارڈ کی فراہمی کا سلسلہ 15 اکتوبر تک جاری رہے گا، سیکریٹری زراعت پنجاب
سرمایہ کاری میں اچانک کمی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سرمایہ کار اس کی وجہ ٹریژری بلز پر کم ہوتے منافع کو قرار دیتے ہیں جو مستقبل قریب میں مزید کم ہوسکتا ہے۔
22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کے لیے منتیں کی گئیں، 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی مگر اب اس میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں، سابق وزیر اعظم
نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے، سابق وزیر اعظم کے وکیل کا احتساب عدالت میں مؤقف
7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری اور شجاعت کی تاریخ رقم کی، عددی تعداد میں کم ہونے کے باوجود دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا، وزیر اعظم
پرندہ جہاز کے انجن سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا اور طیارے سے شعلے نکلے، کپتان کی جانب سے ایمرجنسی بریک لگانے کے باعث مسافروں نے شدید جھٹکے محسوس کیے۔
پی ٹی آئی کی حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمے دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کر دیا، پوری کوشش کر رہے ہیں، قومی ایئر لائن جلد بحال ہو گی، نائب وزیر اعظم