نیب نے گولڑہ شریف کے گدی نشینوں کو بھی تحقیقات میں شامل تفتیش کرتے ہوئے پیر نظام الدین، پیر حسام الدین کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔
6 ججز کے خط کا معاملہ کمیٹی نے مقرر کرنا ہے، جسٹس مسرت ہلالی طبعیت کی ناسازی کے باعث نہیں آرہی تھیں اس وجہ سے بینچ نہیں بن پا رہا تھا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے، جسٹس قاضی فائز عیسی
میرے والد طویل عرصے سے لاپتا ہیں اور ہمیں ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں، ہمیں اس بات کا بھی علم نہیں کہ وہ زندہ ہے یا نہیں، بیٹی جہانزیب بلوچ