رانا ثنااللہ کے بیان پر فالو اپ سوال کیا گیا تو چیف جسٹس نے کہا کہ ان سے نہیں ملا نہ ان کے بیان کا علم ہے، اگر اس سے متعلق کوئی سوال ہے تو متعلقہ شخص سے کیا جائے، ڈاکٹر مشتاق احمد
پی ٹی آئی کے رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ اور دیگر کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کریا گیا، شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
علی امین گنڈاپور نے پاکستانی فوج کے حوالے سے جو کہا ہے اس سے کوئی معذرت نہیں، علی امین کے جلسے میں کی گئی تقریر عوام کے دلوں کی آواز ہے، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
کل رات پارلیمنٹ کے ایوان کا تقدس پامال کیا گیا، پارلیمنٹ کی بے توقیری کی گئی، ایسے لگا جیسے پارلیمنٹ میں عوامی نمائندے نہیں بلکہ چور بیٹھے ہیں، سینییٹر شبلی فراز
عدالت میں 3 ماہ میں رضاکارانہ ریسٹورنٹس ختم کرنے کی یقین دہانی کے بعد نظرثانی اپیل کرنا توہین آمیز ہے، سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں پر نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔
جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، اس کا کیا ردعمل آئےگا؟ اس قسم کی باتیں کل کے ری ایکشن کو جواز فراہم کرتی ہیں، کیا پاکستان کا وجود کو ایک شخص سے نتھی کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف