ٹیکس ٹو جی ڈی پی، توانائی کے شعبہ، سرکاری ملکیتی اداروں میں اصلاحات ضروری ہے، معاملات کودرست سمت میں آگے نہ بڑھایا تو دوبارہ آئی ایم ایف کی طرف جانا ہوگا، محمد اورنگزیب
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہرعباس سِپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل، شیخ وقاص، احمد چٹھہ اور احمد علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔
یہ تاثر درست نہیں کہ الیکشن کمیشن نے بیرسٹرگوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کر لیا، انٹرا پارٹی کے معاملے کو ہمیشہ جلد نمٹانے کی کوشش کی، پارٹی نے بارہا تاخیری حربے استعمال کیے، ذرائع ای سی پی
ایکس کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن تاحال موجود ہے جبکہ وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کی واپسی کا بیان غلط فہمی کی بنیاد پر جاری ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر لا پی ٹی اے کا عدالت میں حلف نامہ
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترمیم پیش کرنے سے قبل کابینہ سے منظوری لینا ضروری ہے، اجلاس میں وفاقی کابینہ سے آئینی ترمیم کے پیکج کی منظوری لی جائے گی، ذرائع کا دعویٰ
بلاول بھٹو کی تقریر سے لگا جیسے انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں 2 دن پریکٹس کی، ڈی جی آئی ایس پی آر بلاول کی اچھی تربیت کر رہے ہیں، میرے قائد عمران خان کے حوالے سے ان کی باتیں مسترد کرتا ہوں، عمر ایوب
بھارت کی ایونٹ میں مسلسل یہ 5ویں فتح تھی جب کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی شکست ہے، دونوں ٹیمیں پہلے ہی 17 ستمبر کو ہونے والے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔