سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی اور آئینی عدالت نہیں بن سکتی، اگر فیڈرل کانسیٹیوشن کورٹ بنانے ہے تو پہلے ہم وکلا کی لاشوں پر سے گزرنا پڑے گا، سابق صدر سپریم کورٹ بار
اگر ملٹری ٹرائل سے پہلے عمران خان کو نوٹس دیا جاتا ہے تو پھر یہ کیس نمٹا دیتے ہیں، اگر آپ کہتے ہیں کہ بغیر نوٹس آسمانی بجلی کی طرح آنا ہے تو پھر ایسے نہیں ہو گا، اسلام آباد ہائی کورٹ
اگر حکومت نے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرنے کی کوشش یا کسی شخص کیلئے مخصوص آئینی ترمیم کی تو وہ اس پر مزاحمت کریں گے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن