مشتبہ افراد کو گرفتار اور اغوا شدہ لڑکی کو واقعے کے چھ گھنٹے بعد بازیاب کرا لیا گیا، واقعے میں خاندان کے تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی پی او مانسہرہ
غلام محی الدین گزشتہ شب لاہور ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، رات گئے تک واپس نہیں آئے اور صبح 5 بجے نامعلوم ٹیلی فون کال پر ان سے بات کرائی گئی، اہلیہ
آج انتہائی مبارک دن ہے، حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شہباز شریف کا لاہور میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب
فرائض کی ادائیگی کے دوران رینجرز انسپکٹر شاہ رخ خان نے شہادت کا اعلی رتبہ پایا، سیکیورٹی فورسز ، پولیس کی قربانیوں کی وجہ سے ہم امن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ
یہ پیشرفت تین پاور پروجیکٹس کی تفصیلی تحقیقات کے بعد سامنے آئی، جو اپنے جنریٹنگ یونٹس کو مقررہ معاہدے کی ٹائم لائن کے اندر نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کرنے میں ناکام رہے۔