اس وقت قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں نامکمل ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کو اس کی مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں، اس لیے کوئی بھی آئینی ترمیم منظور نہیں کی جاسکتی، صوبائی کابینہ
ججوں کی عمر سے متعلق آئینی ترمیم سے لگے گا کہ ہم کسی خاص فرد کو عہدے سے باہر یا کسی کو اندر رکھنا چاہتے ہیں جو نامناسب ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں پاکستان کی حمایت پر روس کے مشکور ہیں اور ایس سی او سربراہ اجلاس میں روسی وزیر اعظم کی شرکت کے منتظر ہیں، نائب وزیر اعظم
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان، اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیس سے بری کرنے، ٹرائل روکنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔
علی محمد خان نے آج کہا کہ ہمارے لیڈر کو باہر نکالیں پھر بات ہوگی، واضح کردوں کہ این آر او نہیں دیا جارہا، آئینی ترامیم کو بارگیننگ چپ کے طور پر مت استعمال کریں، وزیراطلاعات
انہیں ڈر ہے اگر چیف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ ہٹ گئے تو 9 مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات ہوں گی، کچھ بھی ہو جائے لاہور کا جلسہ کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو