انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کے دوران اسلام آباد پولیس کی ایس ایم جی غائب ہوئی تھی، کیپیٹل پولیس کے اہلکار سے ایک فرضی ملازم نے ایس ایم جی چوری کی، پولیس ذرائع
'ایکس' پر متعدد صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو رینجرز نے 9 مئی 2023 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے بغیر وارنٹ گرفتار کیا۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر ملٹری کورٹس بن جاتی ہیں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، احتجاج کی ایسی حکمت عملی بنائیں گے کہ اگر ایک لیڈر پکڑا جائے تو دوسرا قیادت کرے، رہنما پی ٹی آئی
اقدام کے تحت ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ترقیاتی کاموں، چنگ چی رکشوں، کمرشل جنریٹرز چلائے، 8 بجے کے بعد باربی کیو پر مکمل پابندی ہوگی، محکمہ ماحولیات کا نوٹی فکیشن جاری
9 مئی 2023 کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان کے خلاف پشاور کے خان رازق شہید تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پیسہ تو ہر حکومت اور ہر وزیراعلیٰ کے پاس تھا، انہوں نے سرکاری کینسر ہسپتال کیوں نہیں بنایا؟ نوازشریف کا حق بنتا ہے کہ منصوبہ اس کے نام پر ہو، وزیراعلیٰ پنجاب ۔
شوہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر لوگوں سے نازیبا حالت میں باتیں کرنے اور ویڈیو بنانے کے لیے دباؤ ڈالتا تھا، بیوی نے بھائی اور اس کے دوست کی مدد سے قتل کر کے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔
اس واقعے پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے، شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ کو بھیجا جائے گا، محسن نقوی
سپریم کورٹ کی قوت صرف عوام کا اعتماد ہے، معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف ایک قلعہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ کا سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات دینے سے متعلق درخواست پر اضافی نوٹ
کیا وفاق صوبے کے خط کا انتظار کرے گا، اپنی کوئی ذمے داری نہیں؟ روزانہ فوجی شہید ہو رہے ہیں، کیا وفاق کو وہ نظر نہیں آتا؟ عدالت، ایڈیشل چیف سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
بشریٰ بی بی کی ڈیل پر رہائی سے متعلق مجھے علم نہیں، سوشل میڈیا پر چل رہا ہے کہ میری زرداری صاحب سے ملاقات ہوئی ہے اور میں پیپلز پارٹی جوائن کررہا ہوں، اسد عمر
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو یکم جولائی سے ہیک کیے گئے اکاؤنٹس سے متعلق 1426 شکایات موصول ہوئی، درج شکایات میں سے 549 ہیک شدہ اکاؤنٹس کو بحال کیا گیا ہے، محسن نقوی