سروسز سیکٹر کی گروتھ 7 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہوگئی، نتائج عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کے لیے مثبت پیغام ہے، شہباز شریف کا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حالیہ رپورٹ پر اظہار اطمینان
سال 23-2022 میں 36آئی پی پیز کو 487 ارب روپے کیپسٹی ادائیگی کی گئی، سال 24-2023 میں 36 آئی پی پیز کو 923 ارب روپے کی کیپسٹی ادائیگی کی گئی، وزارت پانی و بجلی کا تحریری جواب
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ریفرنس کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے دستخط شدہ بیان داخل کروائے، سابق وزیر اعظم نے دفاع میں گواہ پیش نہ کرنے سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کیا۔
پارلیمنٹ کے طے شدہ بل پر حکمران دھوکا دے رہے ہیں تو پی ٹی آئی ان پر کیسے یقین کرلے گی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کا وہی حال ہوگا جو پی ٹی آئی کا ہو رہا ہے، مولانا عبدالواسع
قومی اسمبلی میں بھی کوئی وفاقی وزیر نہیں تھا، اب سینیٹ میں بھی کوئی نہیں، اجلاس ملتوی کردیں، غیر حاضر وزرا کو معطل کردیں، سینیٹرز کا وزرا کی عدم موجودگی پر اظہار برہمی
چینی وفد نے معیشت کے مختلف شعبوں زراعت، لائیو اسٹاک، توانائی اور مینوفیکچرنگ میں بھی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، صدر مملکت
پاکستان کو ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا چین میں موسمیاتی کانفرنس سے خطاب
آئینی ترمیم پر دستخط ہوگئے تو پھر اس بل پر دستخط کیوں روکےگئے؟ کیا صدر مملکت پارلیمان سے منظور کردہ بل پر 2 مرتبہ اعتراض بھیج سکتا ہے؟ سربراہ جے یو آئی (ف)
قومی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے لیے اسمارٹ چپ متعارف کرائی جائے گی، سیمی کنڈکٹر ڈیزائن، تحقیق اور ترقی میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کی مالی معاونت کی جائے گی، حکام وزارت آئی ٹی
حالیہ برسوں میں جب اقتدار کے لیے سیاسی جماعتیں اتحاد بنانے اور برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی نظر آئیں تو نوابزادہ نصر اللہ جیسی شخصیت کی شدت سے کمی محسوس ہوئی۔
میاں محمود الرشید، سینیٹر اعجاز چوہدری، سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے 19 دسمبر کو سرکاری گواہان کو طلب کرلیا
فیض حمید پر عائد الزامات سنگین نوعیت کے ہیں اور ان کے تانے بانے ملک کی بڑی سیاسی جماعت سے جوڑے جاتے ہیں تو فوج کو ان کے ٹرائل کو منظرعام پر لانے کے لیے غور کرنا چاہیے۔
ہوا کے معیار میں گراوٹ سے امراض تنفس بڑھ گئے، شہر بھر میں سڑکوں کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کے باعث دھول سے بچنا ممکن نہیں، مدافعتی نظام متاثر ہو رہا ہے، شہری ماسک پہنیں، ماہرین صحت
ضمانت ملنے کے بعد ملزمہ عدالت میں پیش نہ ہو تو توہین عدالت نہیں ہوتی، اگر ہائیکورٹ سے ضمانت مل جائے تو اس بیل کو ٹرائل کورٹ دیکھ سکتی ہے، جج کے ریمارکس
رواں سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا خلا پورا کرلیا، کمرشل بینکوں سے قرض بھی ’اپنی شرائط‘ پر لیں گے، قائمہ کمیٹی میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر 5 فیصد سود پر لینے کا اعتراف
خنجراب پاس کو خراب موسمی حالات کی وجہ سے موسم سرما میں بند کردیا جاتا تھا، دونوں ممالک نے خنجراب پاس کو سال بھر سیاحوں کیلئے کھولنے کو ایک ’تاریخی کامیابی‘ قرار دیا۔