پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے گئے تحریری مطالبات کے جواب پر بھی غور کیا گیا، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں، پارٹی ذرائع
خوارج کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر فورسز کے اہلکاروں کی بہادری لائق ستائش ہے، مسلح افواج سرحدوں کی حفاظت کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد
یہ کہتے ہیں کہ ہائی کورٹ میں کیس پر اپیل کریں گے تو یہ جہاں مرضی جائیں، ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا جواب نہیں ہے، وفاقی وزیر کا حلقہ این اے 127 کے دورے میں خطاب
پی ٹی آئی کے حامیوں کا عمران خان کی واضح کرپشن کا دفاع کرنا افسوسناک اور شرمناک امر ہے، ریاستی فنڈز کو ذاتی مقاصد کے لیے منتقل کرنا ایک ناقابل معافی جرم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
جنرل ضیالحق کا دور سب سے خوفناک تھا، منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو غیر آئینی طریقے سے عہدے سے ہٹا کر قتل کیا گیا، سپریم کورٹ بھی اس میں ملوث تھی، جج سپریم کورٹ
پاکستان میں توانائی کے شعبے اور محصولات کو متحرک کرنے، اہم اصلاحات کے نفاذ میں مدد جاری رکھی جا سکے گی اور عطیہ دہندگان کی صف بندی کو مضبوط بنایا جا سکے گا، حکام
2025 کے پہلے 6 ماہ امید افزا ہوں گے، کیوں کہ بینک اور اسمبلرز شرح سود میں کمی کے رجحان کے درمیان پروموشنل آفرز کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، مشہود علی خان
جامعہ عثمانیہ مسجد میں امام نے خطبہ جمعہ میں خاص فرقے کے خلاف توہین آمیز زبان کا استعمال کیا، نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد سے بھری تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں 2 روزہ کانفرنس میں 11 ممالک کے 90 سے زائد مقررین، اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے موسمیاتی تبدیلی کے ماہرین کی میزبانی کی جائے گی