برطانوی ڈیٹیکٹو ڈنکن ویر وے اپنی پاکستانی اہلیہ کے ساتھ کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے، ان کا کچھ سامان گم ہو گیا تھا، جسے برآمد کرکے ان کے حوالے کر دیا، ایس ایچ او؛ کراچی پولیس کا شکرگزار ہوں، برطانوی ڈیٹیکٹو
تھانہ واہ صدر کی حدود میں واقع نجی سوسائٹی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، تھانہ واہ صدر اور پشاور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا، پولیس ذرائع
گزشتہ کئی دنوں سے پی پی پی اور (ن) لیگ کی پنجاب قیادت کے درمیان سیلاب متاثرین کے معاوضے اور چولستان نہر منصوبے کے تناظر میں پانی کے حقوق جیسے مسائل پر زبانی جنگ جاری ہے
سعودی وفد سرکاری حکام، چیمبرز آف کامرس اور معروف کاروباری گروپوں سے مشاورت کرے گا تاکہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے، اعلامیہ
دونوں ممالک نے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت اور دو ریاستی حل کی حمایت کا اظہار کیا، شہباز شریف کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ملک بھر میں آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیوں، اینٹوں کے بھٹوں کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھانا ہوگا، پاکستان میں فضائی آلودگی کی ایک بڑی وجہ فصلوں کو آگ لگانا بھی ہے، سابق وفاقی وزیر
’ملک بھر کے پریس کلبز کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی‘، نیشنل پریس کلب پر حملے کیخلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ وزارت داخلہ کے حوالے کر دیا گیا۔
گزشتہ اسموگ سیزن میں پنجاب کے پاس کوئی ڈیٹا یا نظام نہیں تھا لیکن اب اسموگ سے نمٹنے کے لیے ڈیٹا اور نگرانی کا اے آئی نظام بھی ہے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس بریفنگ
ملکی نظام میں بہتری کے لئے (ن) لیگ کا ساتھ دیا اگر قربانی کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تو قیادت سے دراخوست ہے جیالوں کی امنگوں کے مطابق فیصلہ کریں، سلیم حیدر خان کا تقریب سے خطاب
مجوزہ بل کے مطابق الیکٹرانک نکوٹین کے پیکٹ پر درج ہوگا کہ وہ 18 سال سے کم عمر افراد کیلئے نہیں ہے، تشہیر کی اجازت نہیں ہوگی، خلاف ورزی پر 50ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا؛ بل سینیٹر سرمد علی نے جمع کرایا
گوگی اور پنکی کے 4 سالہ دور میں پنجاب میں صرف تباہی آئی، لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے تھے اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب
ڈیجیٹل سسٹم عوام کو شفاف، تیز اور صارف دوست سہولتیں فراہم کرے گا جب کہ ڈیجیٹل ٹکٹنگ سے ریلوے سروس میں شفافیت اور اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خصوصاً سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان پائے جانے والے تناؤ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پنجاب کابینہ نے سیکیورٹی وجوہات کے بنا پر بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی اجازت دیدی، 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
جسٹس شاہد بلال کا 5 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ بھی فیصلے میں شامل، ہائی کورٹ کا جج عبوری حکم کے ذریعے عدالتی فرائض سے نہیں روک سکتا، سربراہ آئینی بینچ کا فیصلے میں موقف
ہمارا المیہ ہے کہ ہم ہر چیز کا غلط استعمال کرتے ہیں، ہم نے لائیو اسٹریمنگ سے لوگوں کو تعلیم دینا چاہی لیکن ہم لائیو اسٹریمنگ سے ایکسپوز ہوگئے، جسٹس جمال مندوخیل
جعلی کمپنیاں پُرکشش تنخواہ کی پیش کش کرکے پاکستانیوں کو اپنے جال میں پھنسا رہی ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کمپنیوں کے نام سے نوجوانوں کو نوکریاں آفر کی جاتی ہیں، پی ٹی اے حکام
جیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اڈیالہ سے لیکر اسرائیلی جیل تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور مزاحمت اسرائیل کے خاتمے تک جاری رہے گی، جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر کا ایکس پر ویڈیو پیغام
جن علاقوں میں ایل ایس ڈی کے متاثرہ جانور پائے گئے ہیں، وہاں 2 کلومیٹر کے دائرے میں ’رِنگ ویکسینیشن‘ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک
شاد باغ میں ملزمان عبدالشکور اور بابر، ہربنس پورہ میں سعید اور ٹاؤن شپ میں ملزم نذیر مارا گیا، تمام ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے، حکام
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سلطان کوٹ کے قریب نشانہ بنایا گیا، زخمی مسافر مقامی ہسپتال منتقل، بقیہ مسافروں کو مختلف بسوں کے زریعے اُن کی منزل مقصود کی جانب روانہ کر دیا گیا۔ ریلوے حکام
ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں اور اہلخانہ کی بحالی، روزگار اور تحفظ کا بندوبست کیا جائیگا، مراد شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں آٹا سستا کرنے کیلئے گندم کے اجرا کی پالیسی بھی منظور
رات ساڑھے 10 بجے کیفے میں کھانا کھاکر کینٹ کی جانب جارہے تھے، 2 گاڑیوں میں سوار 5 نامعلوم افراد نے زبردستی روکا اور صنم جاوید کو زبردستی ساتھ لے گئے، ایف آئی آر
24 گھنٹے کے اندر اپنی پیش رفت کی تازہ رپورٹ جمع کرائیں اور کسی بھی ہدف کے پورا نہ ہونے یا تاخیر کی واضح وجوہات بیان کریں، صوبائی چیف سیکریٹریز اور فنانس سیکریٹریز کو ہدایت
مسلح افراد مسکن قلات کے علاقے میں پیر کی صبح ساڑھے 11 بجے داخل ہوئے، جج سماعت کر رہے تھے، عدالتی ریکارڈ تباہ کر دیا گیا، ملزمان 2 گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے، ڈی آئی جی