ایک خفیہ کیمرے نے سیاہ گوش کو شب کی تاریکی میں حرکت کرتے ہوئےقید کرلیا، سیاہ کانوں والی درمیانی جسامت کی جنگلی بلی کی نسل پاکستان میں تیزی سے ناپید ہورہی ہے
20 کے قریب لوگ کتوں کے ساتھ وہاں آئے، ان کے پاس گنیں بھی تھی، ہمیں لاتیں مار کر سائیڈ پر جمع کیا گیا اور ہمارے اوپر کتوں کو چھوڑا گیا، مشتاق احمد کی پروگرام میں گفتگو
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں محکمہ تحفظ ماحولیات، محکمہ زراعت کی پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے فصل کی باقیات جلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ جرمانہ جنوری 2023 میں ہونے والے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے باعث عائد کیا گیا ہے، کے الیکٹرک کو جرمانہ 15 دن میں ادا کرنے کا حکم
جیسے ہم نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دیے، ویسے ہی ہمارے ارکان، پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے بھی استعفیٰ دیں گے۔ بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
دودھ کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا زیادتی ہے، مختلف شہروں میں دودھ 240 روپے سے 270 روپے میں فروخت ہورہا ہے، آل کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی پریس کانفرنس
دہشت گردی کا سر نہ کُچلا تو سب کی محنت رائیگاں چلی جائے گی، وقت آگیا ہے کہ ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے، آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب
ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں 115 ممالک کی 2 ہزار 191 جامعات شامل کی گئیں ہیں، پاکستانی جامعات کی مجموعی کارکردگی میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔
پی ٹی آئی ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ اجلاس میں قائم مقام چیئرمین نے ایک رکن سے ' شٹ اپ' کہہ کر اراکین کی توہین کی، ان کے بیان کے بعد دیگر ارکان بھی احتجاج میں شامل ہوگئے اور ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 25 اگست 2025 کے حکم کی روشنی میں نوٹیفیکیشن جاری کردیئے جس کے تحت تمام اسمبلیوں میں پی ٹی آئی و سنی اتحاد کونسل کے ارکان آزاد قرار دیے گئے ہیں۔
میرے پاس آفیشلی استعفی نہیں آیا، جب آئے گا تو قانون کے مطابق کارروائی کروں گا، ملٹری سیکرٹری کو استعفی موصول ہونا فیک نیوز ہے۔ فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
مسلم امہ کی یہ کوئی چھوٹی کامیابی نہیں ہے کہ اسرائیل کو فوج نکالنی پڑ رہی ہے اور غزہ کے لوگ اسی طرح کا معاہدہ چاہتے تھے، اور ہم یہاں احتجاج کر رہے ہیں، وزیرمملکت برائے داخلہ کی پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو
دشمن نے سیز فائر کرلیا تاہم جنگ بند نہیں کی، ان کی افواج ہماری سرحدوں پر اب بھی موجود، ہماری افواج بھی مستعد اور ایک ایک چیز پر نظر رکھے ہوئے ہیں، راجا پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
امریکی ناظم الامور نے پاکستان کے توانائی، قیمتی معدنیات اور آئی ٹی کے شعبوں میں امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، وزارت خارجہ
جیل میں بیٹھا شخص دہشتگردوں کا چیف اسپانسر اور سہولت کار ہے، علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کی توقعات کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں بند نہیں کرپارہے تھے، عطا تارڑ کی پریس کانفرنس
وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستوں کو بند کرنے کے لیے کنٹینرز پہنچا دیئے گئے, راولپنڈی میں امن وامان اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر اسرائیلی قید سے رہائی پانے کے بعد نجی ائیرلائن کی پرواز سے بحرین سے اسلام آباد پہنچے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر فسلطینی پرچموں کی بہار آگئی۔
26ویں ترمیم کے بعد مقرر ہونے والے ججز بینچ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس پر جسٹس جمال مندوخیل نے اختلاف کرتے ہوئے کہا کیا نئے ججز کسی اور ملک سے لا کر لگائے گئے ہیں؟
ملک کے تینوں آبی ذخائر میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 33 لاکھ 16 ہزار ایکڑ فٹ ہے، پانی کی یہ مقدار ملک کے زرعی شعبے اور پن بجلی کی پیداوار کے لیے نہایت خوش آئند ہے، واپڈا
وفاقی حکومت نے صوبوں میں موسمیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کی صلاحیت پیدا کرنے میں تعاون کرنے کے بجائے انہیں آفات کے بعد ہنگامی رقم دینے پر زیادہ توجہ مرکوز کی ہے۔
یہ بات کلیئر ہوگئی کہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیو کرنے پر مقدمہ درج کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کو لائسنس نہ دکھانے پر پہلے جرمانہ کرنے کی ہدایت کردی۔
غزہ میں 3 ارب روپے کی لاگت سے ہسپتال تعمیر کیا جائے گا،ٹرمپ سمیت دیگر قوتوں کا امتحان ہےکہ وہ اسرائیل کو معاہدے پر عملدرآمد کا پابند بنائیں، امیر جماعت اسلامی
دہشت گردوں نے کھٹی میں پولیس چوکی کو نشانہ بنایا، چوکی انچارج احمد نواز حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرے گئے، آرپی او کی تصدیق
نوٹیفکیشن میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دے دیا گیا، تمام اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشنز میں بھی بڑی تبدیلی آگئی۔
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی دفتر پر کارروائی کی گئی، پتھروں، ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے لیس مشتعل کارکن پولیس کو پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہو گئے، پولیس
سیکیورٹی فورسز نے درابن میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مسجدِ اقصیٰ میں حالیہ اشتعال انگیزیوں پر گہری تشویش اور شدید مذمت کا اظہار کرتا ہوں، دنیا کو قابض قوتوں اور غیر قانونی آبادکاروں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، شہباز شریف
نئے وزیرِاعلیٰ کے اعلان کے فوراً بعد ڈیرہ اسمٰعیل خان کے بااثر رہنما نے عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی جو ناکام رہی، بشریٰ بی بی نے سہیل آفریدی کو نامزد کیا، ذرائع
حکمران جماعت کی اے ٹیم کی صدر زرداری سے نوابشاہ میں ملاقات، تنازع اسکرپٹڈ نہیں، سنگین نوعیت کا ہے، جن قوتوں نے اتحاد کرایا تھا وہ اسے ٹوٹنے نہیں دیں گی، ذرائع