جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں رضاکاروں نے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا، ترجمان ایدھی؛ ہمارا ایک کارکن دم توڑ گیا جبکہ دیگر 22 زخمی ہوئے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
آپ سب پاکستان کے سپاہی اور قانون کی عملداری یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر داخلہ کی سیکیورٹی ذمہ داریاں نبھانے والے جوانوں سے بات چیت
پولیس ٹریننگ سینٹر پر 7 سے 8 دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے جاچکے ہیں، ڈی پی او
تاجروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے یہ ویب پورٹل تیار کیا جا رہا ہے، س پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی تمام شکایات پر فوری کارروائی کی جائے گی، اور پولیس کی جانب سے فوری ایکشن یقینی بنایا جائے گا، ضیاءالحسن لنجار
پاکستان کے پہلے آٹزم اسکول میں اوپن جم، واکنگ ٹریک، سنسری گارڈن اور سائونڈ تھراپی سینٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں 3 سے 16 سال تک کے بچوں کو مفت داخلہ دیا جائے گا۔
بارباڈوس میں منعقدہ 68ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس میں چیئرمین سینیٹ کے دوٹوک اور مثبت جواب پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور حاضرین نے ان کے کشادہ دلی اور بہترین سفارتی انداز کی بھرپور تحسین کی
پاکستان مسجد الاقصیٰ میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتا ہے، دنیا کو قابضین اور غیر قانونی آباد کاروں کا محاسبہ اور ایسے مزید اقدامات کو روکنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
مرغ کا گوشت، آٹا، پیاز، انڈے، لہسن و بناسپتی گھی مہنگا ہوگیا؛ ٹماٹر، آلو، دال چنا، کیلا، سرسوں کے تیل کی قیمت میں کمی واقع ہوئی، پاکستان بیورو برائے شماریات
ٹی ایل پی نے کیلوں والے ڈنڈے، کیمیکل، شیشے کی گولیاں کا استعمال کیا، ایک درجن سے زائد پولیس اور رینجز اہلکار زخمی ہوئے، وزیر مملکت برائے داخلہ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
ریاست پاکستان اور اس کے عوام کو کسی فرد واحد کی خواہش کی بھینٹ نہیں چڑھایا جاسکتا، وہ فرد تن تنہا انتہائی غیر ذمہ داری سے دہشت گردی کو پاکستان اور بالخصوص خیبرپختونخوا میں واپس لایا، پریس کانفرنس
مارا گیا دہشت گرد راشدین عرف ملنگ 4 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی شہادت کا ماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد خالد عثمان بھی سی ٹی ڈی اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھا، سی ٹی ڈی
پروجیکٹ کائپر کی آمد سے ملک میں سستے اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی نئی راہیں کھلیں گی، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں روایتی انٹرنیٹ کی سہولیات محدود ہیں، شزا فاطمہ
لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود فضا میں کشیدگی برقرار رہی، ملتان روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہی، پنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس وزیر داخلہ کی منظوری سے بند کی گئی۔
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے جمال مایہ میں کارروائی کی گئی، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت کے حمایت یافتہ تمام 30 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر