ہمارے خلاف ایک ماحول بنایا جا رہا ہے، یہ لوگ کوئی نہ کوئی بہانہ تراش کر پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے خواہشمند ہیں، پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات کی ڈان نیوز کے پروگرام ’ان فوکس‘ میں گفتگو
2 سال غزہ کے باسیوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے اور بچوں کا قتل عام جاری تھا، تب ساری دنیا کی عوام احتجاج کر رہی تھی مگر اب اسلام آباد پر چڑھائی سمجھ سے بالاتر ہے، خواجہ آصف کی ٹوئٹ
ابتدائی حملے میں 3 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا، ایک دہشت گرد نے باردو سے بھری گاڑی اسکول کی دیوار سے ٹکرائی، بقیہ 2 دہشت گردوں کو کلیئرنس آپریشن کے دوران انجام تک پہنچایا گیا۔
جن لوگوں نے پرتشدد رویہ اختیار کیا ان لوگوں کو قانون کے دائرے میں لائیں گے، ریاست کسی بھی قسم کی پرتشدد کارروائی کو برداشت نہیں کرے گی، محمد فیصل کامران کی لاہور میں پریس کانفرنس
آج دوپہر ڈھائی بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہاتھ سے لکھاگیا استعفیٰ ملا، آئین و قانون کے مطابق استعفے کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور تمام معاملے کو شفاف انداز میں آگے بڑھایا جائے گا، ترجمان گورنر ہاؤس
خیبرپختونخوا کا مینڈیٹ ہماری پارٹی کے پاس ہے تبدیلی لانا آئینی حق ہے، ناجائز طور پر حکومت بنائی گئی تو چلنے نہیں دیں گے، نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجا، اسد قیصر اور جنید اکرم کی پریس کانفرنس
جڑواں شہروں میں سیکیورٹی اقدامات اور ٹریفک پابندیوں کے باعث سرگرمیاں مسلسل دوسرے روز بھی متاثر ، جمعہ کو جھڑپوں میں 50 اہلکار زخمی ہوئے تھے، پولیس حکام
ڈیجیٹل معیشت کے نفاذ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید مؤثر اور مربوط بنایا جائے اور اس ضمن میں قومی پالیسی کا جلد از جلد نفاذ یقینی بنایا جائے، اجلاس سے خطاب
پہلے بھی کہا تھا کہ تبدیلی لانی ہے تو ایوان میں لائی جائے، ایوانوں میں کسانوں کی نمائندگی جاگیردار کر رہا ہے، خالد مقبول کا کراچی میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب
حسن خیل پولیس نے دہشتگرد حملہ بہادری سے پسپا کر دیا، مزید 3 دہشت گردوں کو گھیر لیا گیا، مقابلہ جاری، فورسز کی مزید نفری روانہ کر دی گئی، سی سی پی او پشاور
کامران احمد یوگنڈا سے کراچی پہنچا تھا، نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، مالٹا کے جعلی پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے پر حراست میں لیا گیا، ملزم نیب حکام کے حوالے
علی امین گنڈاپور استعفیٰ دے چکے، مستعفی وزیراعلیٰ کےخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جاسکتی، آئینی ماہرین کی اجلاس میں رائے، عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مؤخر
محمد اورنگزیب اپنے 6 روزہ دورہ امریکا کے دوران 65 سے زائد تقریبات، فورمز، اجلاسوں اور ملاقاتوں میں شرکت کریں گے، معروف تحقیقی اداروں کے دورے بھی کریں گے، ریڈیو پاکستان کی رپورٹ
خیبرپختونخوا میں کچھ لوگ قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں، گزشتہ دور میں ہر روز دہشتگردی کے واقعات ہوتے تھے، بانی اور پی ٹی آئی دہشتگردوں کے ہر فورم پر حامی رہے، عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر یو ایس اے ٹی، ایچ اے ٹی، اور اے ایم ایل-سی ایف ٹی کے عہدوں کیلئے بھرتی کے امتحان ملتوی کیے گئے، نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا، ایچ ای سی
ملزم طیفی بٹ گزشتہ روز دبئی سے کراچی پہنچاتھا، لاہور منتقلی کے دوران رحیم یار خان کے قریب مسلح افراد نے حملہ کرکے ملزم کو چھڑالیا، ناکہ بندی کے دوران مقابلے میں ملزم مارا گیا، 2 افسر شدید زخمی ہوئے، سی سی ڈی
’بریتھ پاکستان‘ اقدام کے تحت لاہور میں فضائی آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے کانفرنس، وفاقی و صوبائی وزرا احسن اقبال، مصدق ملک، مریم اورنگزیب، نمائندہ اقوام متحدہ اور دیگر کا اظہار خیال
چناب نگر میں ایک مشتبہ شخص پستول کیساتھ آیا اور فائرنگ شروع کر دی، گارڈز نے عبادت گاہ کا مرکزی دروازہ بند کردیا، ملزم پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
آج افغان حکومت کے اعلیٰ حکام دہلی میں بیٹھ کر بیان دے رہے ہیں، اگر افغانستان نے ان کا آلہ کار بننے کی کوشش کی تو انہیں بھی جواب دیا جائے گا، خواجہ آصف