پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی، ہم جعلی ایوانوں کو اپنی ٹھوکر پر رکھتے ہیں، جب تک ہم زندہ ہیں پاکستان میں کوئی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکے گا، ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خطاب
شرم الشیخ میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ عزت دی، شہباز شریف؛ کابینہ اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں سمیت کئی فیصلوں اور ترامیم کی توثیق کی گئی، اعلامیہ
بارڈر ٹرمینلز پر پارکنگ کی محدود گنجائش کی وجہ سے شدید رش پیدا ہو گیا، طویل پارکنگ یا کھڑے رہنے سے ٹریکنگ ڈیوائس اور سامان کے چوری ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے، ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹرانزٹ ٹریڈ
توڑ پھوڑ، تشدد اور فساد کی صورت میں سخت ایکشن لیں گے، شرپسندی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہوں گے، جس کے تحت 10 سے 14 سال تک سزا ہو گی، ڈاکٹر عثمان انور
کسی مسجد، مدرسے، عالم دین، کسی امام یا کسی کے بھی خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی، کل علما ہمارے ساتھ فلسطین جنگ بندی پر اظہار تشکرمنائیں گے؛ عطا تارڑ ، محسن نقوی اور سردار یوسف کی نیوز کانفرنس
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی زیر قیادت وفد نے غزہ امن معاہدے کے حوالے سے پاکستان کے کردار پر شہباز شریف کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔ اعلامیہ وزیرِ اعظم ہاؤس
مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان اور بشری بی بی کو جیل سے کمرہ عدالت پیش کیا گیا، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی، جس میں پاک-امریکا تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ
پورٹل کی یہی صورتحال اگر جاری رہی تو مارکیٹ میں شدید بحران پیدا ہو جائے گا، پابندی سے مارکیٹ میں چینی ناپید ہو جائے گی اور قیمتیں بڑھیں گی، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن
فتنۃ الخوارج کو کھلی چھٹی حاصل، افغانستان سے آپریٹ کرنے والے دہشتگردوں نے ہمارے شہریوں، افواج پاکستان کے جوانوں و افسران، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو شہید کیا۔ شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور مسلم اسکالرز آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی
ملاقات میں ایران اور پاکستان خاص طور پر کراچی سے تجارت کو 5 بلین سے 10 بلین روپے تک بڑھانے، کراچی اور تہران کے درمیان پروازیں شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا
سندھ اور پنجاب کےکچے میں بیک وقت آپریشن سے ڈاکوؤں سے جان چھوٹے گی، سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کو انصاف فراہم کیا جائے گا اور جو ڈاکو ہتھیار نہیں ڈالیں گے وہ مقابلوں میں ماریں جائیں گے، سینئر وزیر سندھ
فتنۃ الخوارج کی جانب سے پاک-افغان سیز فائر کا فائدہ اٹھاکر دراندازی کی کوشش کی گئی تھی، ہلاک خوارج افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے آئے تھے، سیکیورٹی ذرائع
جھڑپیں 13 سے 15 اکتوبر کے درمیان ہوئیں، شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 18 دہشت گرد ، جنوبی وزیرستان اور بنوں میں 8، 8 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ترسیل روکنے کے احکامات جاری کیے، فیصلہ کوئٹہ اور پشاور میں کنٹینرز کی گنجائش ختم ہونے پر کیا گیا، طورخم بارڈر 5 ویں روز بھی بند
مشترکہ مشق دوستارم-5 کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا اور برادر ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات کو مزید مضبوط کرنا ہے، آئی ایس پی آر
اپوزیشن جماعت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفی دیئے گئے ہے، اپوزیشن کے استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مشاورت کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ منظور کرے گا۔
لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 326 ہوگئی، ملزمان کو اے، بی اور سی کیٹیگری میں تقسیم کرکےگرفتار کیا گیا، فوٹیجز کی مدد سے تشدد، توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی نشاندہی جاری
دو بہنیں دودھ لینے خالہ کے گھر گئی تھیں، دودھ دستیاب نہ ہونے پر بڑی گھر آگئی، چھوٹی وہیں رک گئی اور بعد میں دوھ لے کر نکلی تو گھر نہیں پہنچی، گلا دبا کر قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم میں ریپ کی تصدیق
نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ کو بعد نماز مغرب خار تحصیل کے علاقے میں مبارک زیب خان کی رہائش گاہ پر گرینیڈ پھینکا، جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا، تحقیقات شروع کر دی گئیں، پولیس
رہنماؤں اور کارکنوں پر دہشتگردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے، قیادت کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا، سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند اور بینک کھاتے منجمد کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
مالی سال 26 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے تیل کے درآمدی بل میں بھی 6.79 فیصد کمی دیکھی گئی، یہ کمی بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی کمزور طلب کو ظاہر کرتی ہے۔
وزیراعظم کیلئے پریزینٹیشن کی تیاری کے دوران غلط معلومات کے باعث پیٹرولیم ڈویژن کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا، انکوائری کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔
ریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس نے بعض زخمیوں اور لاشوں کو اپنی گاڑیوں کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا، 4 شدید زخمیوں کو سوات ریفر کردیا گیا، ترجمان
اے آئی، روبوٹکس، جدید توانائی کے نظام، اور سینسر نیٹ ورکس زراعت، مینوفیکچرنگ، صحت، اور دیگر شعبوں میں پیداوار بڑھانے اور نوکریوں کو تبدیل کرنے کے مواقع فراہم کریں گی، رپورٹ
نئی پالیسی کے تحت ججز کے لیے بیرون ملک سفر سے قبل چیف جسٹس سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے، جس کے بعد جج نے یہ فیصلہ کیا تاکہ عدالتی ضوابط کی مکمل پابندی یقینی بنائی جا سکے۔
بھارتی ایئرلائنز کی ملکیت یا لیز پر لیے گئے طیاروں، بھارتی فوجی پروازوں کو بھی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، پابندی 24 نومبر تک نافذ العمل رہے گی، نوٹم جاری
تنظیم کی پہلی اور دوسری صف کے بعض سینئر رہنما گرفتار، اب وقت آگیا ہے کہ اُن رہنماؤں کو سزا دی جائے جو مذہب کے نام پر نوجوانوں کو اشتعال دلاتے ہیں، پولیس حکام
یہ لوگ بھارت کی ’پراکسی جنگ‘ لڑ رہے اور نئی دہلی کی کٹھ پتلی بن چکے ہیں، سیز فائر دوست ممالک کی مداخلت پر کیا، مجھے نہیں لگتا کہ یہ زیادہ دیر چلے گا۔ خواجہ آصف