دوسرے ممالک سے رابطے میں ہیں تاکہ گرین پاسپورٹ کی درجہ بندی کو بہتر بنایا جا سکے، غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والے لوگ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ وزیر داخلہ
کراچی۔روہڑی سیکشن آف مین لائن-ون کے لیے 10 ملین ڈالر، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لیے 3.8 ملین ڈالر اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پروجیکٹ کے لئے 48 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ شامل ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ریڈیو پاکستان پشاور واقعہ کی انکوائری صوبائی اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی کےسپرد کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔
پچھلے 2 سال سے عمران خان سے ملاقاتوں پر متعدد بار پابندی لگائی گئی، کچھ لوگوں نے غیرذمہ دارانہ بیان دیے ہیں، میں ان کی مذمت کرتا ہوں۔ بیرسٹر گوہر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
پاک فوج کی قیادت پر مزید حملے برداشت نہیں کریں گے، سی ڈی ایف کے نوٹیفکیشن پر جھوٹ اور پروپیگنڈے کا سیلاب تھا، کیا یہ آزادی اظہار رائے ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس
حماس کے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کیوں نہیں دیے جا رہے، امریکی صدر کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں سوال؛ وہ خطرناک ہیں، اس لیے ختم کیا جارہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم