ضد اور انا چھوڑ کر ایک دوسرے کو جگہ دینی ہوگی، اب بھی ’لہجہ نرم‘ کرنے اور حالات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا وقت موجود ہے، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے ایک تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے احمد نورانی، جمیل فاروقی اور سیمابیہ طاہر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیدیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اڈیالہ جیل آئے تو پہلے ناکے سے ہی واپس بھیج دیا جائے گا، عمران خان کی بہنیں آئیں تو گرفتاری بھی خارج ازامکان نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
آپریشن بھارتی پراکسی فِتنۃ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی، آئی ایس پی آر