ملٹی میڈیا
اسرائیل کی طرف سے غزہ پر متعدد فضائی حملوں کے نتیجے میں صرف 2 روز کے اندر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔
شائع 07 اگست 2022 06:39pm
ملٹی میڈیا
پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے اور آزاد کشمیر میں بھی بھارتی اقدام کے خلاف احتجاج کیا گیا
شائع 05 اگست 2022 10:54pm
دنیا
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے لیے 9 ذی الحج کی رات مقرر تھی تاہم رواں سال ہجری سال کے آغاز پرغلاف کعبہ کی تبدیلی کا سرکاری فیصلہ کیاگیا۔
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 12:57am
کھیل
برمنگھم میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے بعد کامن ویلتھ گیمز میں شریک ممالک کی ٹیموں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔
شائع 29 جولائ 2022 09:54pm
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مسلسل جاری رہنے والی مون سون بارش نے شہریوں کو تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے۔
شائع 26 جولائ 2022 04:07pm
یہ تہوار حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانب سے اللہ کی اطاعت کے لیے اپنے بیٹے کو قربان کرنے کے لیے تیاری کی یاد دلاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 02:45pm
فوجی اور پولیس اہلکار نعرے لگاتے ہوئے مشتعل ہجوم کو روکنے میں ناکام رہے اور مظاہرین صدر کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہوگئے۔
شائع 09 جولائ 2022 10:11pm
سعودی حکومت نے رواں برس صرف 10 لاکھ عازمین کو حج کا فریضہ ادا کرنے کی مخصوص شرائط کے ساتھ اجازت دی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 03:21pm
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران آنے والا سب سے خطرناک زلزلہ ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 03:22pm
بنگلہ دیش اور بھارت میں مون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 59 سے زیادہ افراد ہلاک اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2022 02:51pm
سری لنکا کے وزیر اعظم نے بھی خوراک کی کمی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم تباہ کن معاشی بحران سے لڑ رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 22 مئ 2022 02:55pm
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کو عید الفطر منائی گئی۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2022 03:13pm
دنیا بھر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہوگیا ہے اور نماز تراویح کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
شائع 02 اپريل 2022 11:42pm
بابراعظم کی شان دار کاکردگی کے باعث پاکستان نے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز 1-2 سے جیت لی۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 11:33pm
قراردادِ پاکستان کے 82 سال مکمل ہونے پر او آئی سی وزرائے خارجہ کی موجودگی میں ’یوم پاکستان‘ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2022 03:31pm