کھیل پیرس اولمپکس میں پاکستان کے چھٹے ایتھلیٹ کا سفر تمام، غلام مصطفیٰ شوٹنگ مقابلوں سے باہر 25 میٹر ریپڈ فائر شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر فائنل راؤنڈ تک نہ پہنچ سکے اور 15ویں نمبر پر رہے۔
کھیل پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی تردید بورڈ کی جانب سے ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے اور نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی سی بی
کھیل پیرس اولمپکس میں چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست امریکا 14 سونے کے تمغوں سمیت 63 میڈلز کے ساتھ دوسرے اور میزبان ملک فرانس 12 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا ایونٹ کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری سے کراچی میں ہوگا، سیمی فائنلز 5 اور 6 مارچ، فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
کھیل کیا آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے پر رضامندی ظاہر کردی؟ آئی سی سی نے کولمبو میں اپنی سالانہ میٹنگ میں تقریباً 65 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی، جس میں پاکستان سے باہر چند میچز کے انعقاد سے منسلک اخراجات بھی شامل ہیں۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین