کھیل پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے 11 اینالسٹ فارغ چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی، ڈیٹا اور ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
پاکستان حکومت ملک میں فٹ بال کے کھیل کی ترویج کیلئے مکمل معاونت کرے گی، وزیراعظم پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
کھیل چیئرمین، کوچز اور کپتانوں کی مسلسل تبدیلی سے ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی، ندیم خان بدقسمتی سے ہم اپنے باؤلرز کی ورک لوڈ مینجمنٹ درست طریقے سے نہیں کر سکے، اب کوشش کر رہے ہیں فیصلوں میں استحکام لایا جائے، ڈائریکٹر پی سی بی ہائی پرفارمنس
کھیل ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو شکست دے دی قومی ٹیم کی ایونٹ میں یہ پہلی کامیابی ہے جب کہ اس کے ابتدائی 2 میچ ملائیشیا اور کوریا کے خلاف برابر رہے تھے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی