کھیل اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی کیوسٹ کی کوارٹر فائنلز میں پیش قدمی پری کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال اور اویس منیر نے ہانگ کانگ کے کیوسٹس کو شکست دی۔
کھیل بھارت نے چین کو شکست دیکر 5ویں بار ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی بھارت کے جوگراج سنگھ نے چوتھے کوارٹر میں گول داغ کر اپنی ٹیم کو سبقت دلائی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔
کھیل ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کرکانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا چین میں جاری ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کوریا کو 2-5 سے شکست دے دی۔
کھیل 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ اسلام آباد میں ہوگی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایونٹ کے لیے اپنی ٹیمیں تیار کریں۔
کھیل جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پہلے ٹی20 میں پاکستان کو 10رنز سے شکست دیدی جنوبی افریقہ کے 132 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز ہی بناسکی۔
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید