کھیل ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ: پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف کی فائنل تک رسائی ایونٹ کا فائنل کل دوپہر 12 بجے کھیلا جائے گا، فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ کا مقابلہ ایران کے علی قرہ گوزلو سے ہوگا۔
پاکستان سری لنکا اے کے خلاف ہوم سیریز کیلئے محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر پاکستان شاہینز سیریز میں 2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچوں کھیلیں گے، ایک روزہ میچوں کی سیریز 25، 27 اور 29 نومبر کو کھیلی جائے گی۔