کھیل سمیر احمد پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر سلمان نصیر کو مشیر چیئرمین پی سی بی اور پاکستان سپر لیگ کا چیف ایگزیکیٹو تعینات کردیا گیا ہے، اعلامیہ
کھیل مالدیپ: پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا بلال احمد کو پرائیویٹ اسپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا، سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن
کھیل بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا بھارت نے آئی سی سی کو بتایا کہ حکومت نے کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا مشورہ دیا ہے، کرک انفو