کھیل بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان جانے کیلئے این او سی نہ مل سکا بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارتِ کھیل کی جانب سے این او سی مل چکا ہے لیکن وزارت خارجہ سے تاحال اجازت نہیں ملی، ذرائع
کھیل چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، بھارت کے بغیر بھی چیمپئنز ٹرافی کرواسکتے ہیں، بھارت کی جگہ کسی اور ٹیم کو بلوایا جاسکتا ہے، پی سی بی کا خط میں موقف
کھیل پاکستانی اسپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔
کھیل افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی افغانستان کی جانب سے رحمٰن اللہ گرباز نے شاندار سینچری اسکور کی، سیریز میں شاندار کارکردگی پر آل راؤنڈر محمد نبی کو پلیئر آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔