کھیل پی سی بی کا روہت شرما کو چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان نہ بھیجنے پر اظہار تشویش اطلاعات ہیں کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی میں اپنی جرسی پر میزبان ملک (پاکستان) کا نام نہیں چھاپنا چاہتے، ہمیں یقین ہے آئی سی سی ایسا نہیں ہونے دے گا، پی سی بی عہدیدار کا بھارتی میڈیا کو انٹریو
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ: ون ڈے کرکٹ میں کس کا پلڑا بھاری؟ مشتاق احمد سبحانی