بحرین میں شیڈول مقابلوں میں بغیر اجازت جانے والے کھلاڑی پاکستان کا نام اور قومی پرچم استعمال نہیں کر سکتے، خلاف ورزری پر کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزارتِ خارجہ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کے لیے افغانستان فٹبال ٹیم کو تاحال پاکستان کے ویزے جاری نہ ہوسکے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشین کپ کوالیفائر میچ 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔
تزمین برٹز نے سال 2025 کی پانچویں ون ڈے سینچری بنائی جو کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ہے، اور وہ 41 اننگز میں تیز ترین 7 سینچریاں بنانے والی پہلی ویمن کرکٹر بھی بن گئی ہیں۔
پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کو دونوں ٹیسٹ میچز میں اسپن کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے لیے اسکواڈ میں نعمان علی، ساجد خان کے علاوہ ابرار احمد اور آصف آفریدی کو شامل کیا گیا ہے ۔