8ویں نمبر پر بلے بازی کے لیے آنے والی ندین دی کلیرک نے ناقابل یقین 54 گیندوں پر 84 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر بھارت سے یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔
ڈرا کے بعد پاکستان اور افغانستان نے گروپ ‘ای’ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا، تاہم دونوں ٹیمیں 5 پوائنٹس کے فرق سے گروپ کی مشترکہ ٹاپ ٹیموں، شام اور میانمار سے پیچھے ہیں۔
فی الحال ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، کیریئر میں ایک ہزار گول کا سنگ میل عبور کرنا چاہتا ہوں، سعودی عرب کے کلب النصر ہی میں ریٹائر ہونا چاہتا ہوں، پرتگالی اسٹار فٹبالر کا اعلان