کھیل ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کا 331 رنز کا ہدف حاصل کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا کینگروز کپتان ایلیسا ہیلی نے شاندار 142 رنز کی اننگز کھیل کی ٹیم کیلئے جیت کی راہ ہموا کی، ویمنز ون ڈے کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کا یہ سب سے بڑا کامیابی سے ہدف کا تعاقب ہے۔
کھیل لیجنڈری فٹبالر زیڈان فرانس کی قومی ٹیم کی کوچنگ کرنے کے خواہشمند مجھے یقین ہے کہ میں کوچنگ میں واپس آؤں گا، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ ابھی ہوگا، لیکن میری خواہش ہے کہ ایک دن قومی ٹیم کی کوچنگ کروں۔ زین الدین زیڈان
کھیل بابر اعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز بنانے والے ’پہلے ایشیائی بلے باز‘ بن گئے دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بیٹر نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنے نام کیا۔
پاکستان اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد یہ اقدام ' فیڈریشن کے آئین کی سنگین خلاف ورزیوں' کے باعث کیا گیا ہے، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن
کھیل لاہور ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے عبداللہ شفیق 2، شان مسعود 76، امام الحق 93، بابراعظم 23، سعود شکیل صفر پر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان 62 اور سلمان علی 52 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔
کھیل نمیبیا نے واحد ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دیدی جنوبی افریقہ چوتھی فل ممبر ٹیم بن گئی ہے جسے نمیبیا نے شکست دی، اس سے پہلے وہ زمبابوے، آئرلینڈ اور سری لنکا کو شکست دے چکے ہیں۔