پہلے ہاف میں قومی ٹیم کی جانب سے اعتزاز حسین نے شاندار گول اسکور کیا، دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے تاہم کوئی بھی ٹیم فائدہ نہ اٹھا سکی۔
کھیلنے کیلئے فٹبالز اور میدان تعمیر کریں گے، کوچز کی تعیناتی، مقابلوں کے انعقاد میں مدد اور فلسطین میں فٹبال کے بنیادی ڈھانچے کی از سر نو تعمیر کے لیے فنڈ قائم کریں گے۔ جیانی انفنتیو کا اعلان
انڈونیشی حکام نے رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی چیمپئن شپ کیلئے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزے دینے سے انکار کر دیا تھا، کسی ملک کو ویزا جاری کرنے پر مجبور کرنے کا اختیار نہیں، عالمی ثالث عدالت
بھارت نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 121 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، 8 وکٹیں حاصل کرنے والے کلدیپ یادیو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔