جو بچے میرے سامنے بیٹھے ہیں وہ کل ملک کے لیے میڈلز جیتیں گے، امید کرتا ہوں کہ سب مل کر نیشنل گیمز کو کامیاب بنائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب
فیفا ڈراز میں نئے قوانین بھی لاگو کیے گئے ہیں، ایک گروپ میں ایک ہی افریقین اور ایشین ٹیم شامل ہوسکتی ہے،ارجنٹینا، فرانس، اسپین اورانگلینڈ سیمی فائنل سے پہلے کسی گروپ میں آمنے سامنے نہیں ہوں گے۔