کھیل شکیب الحسن کا جان بوجھ کر غیر قانونی ایکشن سے باؤلنگ کروانے کا انکشاف شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو 2024 میں انگلش کاؤنٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں معطل بھی کردیا گیا تھا۔
کھیل اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں یاسرسلطان نے سلور جب کہ پاکستان آرمی کے ابرار نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل