سائنس و ٹیکنالوجی ملک میں سوشل میڈیا پر بھی ’فائر وال‘ کا تجربہ مکمل کرلیا گیا ’فائر وال‘ ایک ایسا نظام ہے، جس کے تحت ریاستی ادارے انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔