سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں چیٹس کے کلرز کو تبدیل کرنے کے فیچر کی آزمائش اس وقت واٹس ایپ پر چیٹنگ یا میسیجز کا بیک گرائونڈ کلر یا تھیم ایک ہی طرح کی ہوتی ہے، صارفین اسے تبدیل نہیں کر سکتے۔