#Election 2023
الیکشن کمیشن اوپن ڈور پالیسی پر یقین رکھتا ہے اور انتخابات کے لیے آبزرویشن مشن کا خیرمقدم کرتا ہے، خط کا متن
شائع 04 اکتوبر 2023 10:03am
ان افراد کے نگران حکومت میں ہونے سے شفاف انتخابات ممکن نہیں ہوں گے، حکومت شفاف انتخابات چاہتی ہے تو ان لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا جائے، درخواست
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 01:46pm
سابق وزیراعظم کے خلاف کیس میں اتنی سکت ہی نہیں ہے، ہمیں یقین ہے کہ کسی اشارے اور گارنٹی کے بغیر انہیں ریلیف ضرور ملے گا، صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 01:55pm
جنوری میں بہت زیادہ سردی ہوگی، جو شمالی علاقہ جات اور بلوچستان کے عوام کو حق رائے دہی سے محروم کر دے گا، مولانا عبدالواسع
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:07pm
ادارے نے تجزیہ کرتے ہوئے نشستوں کا تعین کرنے کے لیے ضلع کو ایک یونٹ کے طور پر نہیں لیا بلکہ صوبے کے کوٹے کو ایک یونٹ کے طور پر لیا جس سے ابہام پیدا ہوا، الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:02pm
سابق وزیراعظم کو ماضی میں کئی بار اقتدار سے ہٹایا گیا لیکن ہر بار وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوکر اقتدار میں واپس آئے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:19pm
الیکشن کمیشن کے تجویز کردہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 180 حلقے ایسے ہیں جن کی آبادی مجوزہ 10 فیصد تبدیلی کی اجازت سے تجاوز کر رہی ہے، فافن
شائع 30 ستمبر 2023 06:51pm
انتقام کے بجائے نواز شریف کی پوری کوشش ملک و قوم کی ترقی، خوش حالی اور اس کی مشکلات کم کرنے کے لیے ہوگی، سابق وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:59pm
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا ڈیٹا درست کرانے کے لیے شہریوں کو رد و بدل کی اجازت دے دی ہے۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 02:02pm
کراچی کی قومی اسمبلی میں ایک اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں کے بڑھنے سے دیہی اضلاع کی نشستوں کی اتنی ہی تعداد میں کٹوتی ہوگی، حکام
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:48pm
قومی اسمبلی کی عمومی نشستوں کی تعداد 266 ہے جبکہ ایک حلقے میں ووٹروں کی تعداد 8 لاکھ سے زائد رکھی گئی ہے، الیکشن کمیشن
شائع 27 ستمبر 2023 08:23pm
ہم صرف ان کرداروں اور سہولت کاروں کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جو 9 مئی کے واقعات اور آرمی چیف کے خلاف بغاوت میں ملوث تھے، جاوید لطیف
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 01:33pm
تقریباً 91 ہزار 809 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے جن میں سے 49 ہزار 919 کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 10:59am
ہم سب کولیول پلیئنگ فیلڈ دے رہے ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں بریفنگ۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:51pm
وزیراعظم کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ ان کا یا ان کی حکومت کا یک طرفہ فیصلہ نہیں ہوگا کہ شفاف انتخابات کس طرح ہوں گے، اعلامیہ
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 07:46pm
مسلم لیگ (ن) کے تمام رہنما جو ملک سے باہر ہیں وہ فوری طور پر پاکستان پہنچیں اور قائد نواز شریف کے فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں کریں، صدر مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 06:51pm
یہ بات مضحکہ خیز ہے کہ سابق وزیراعظم کی انتخابات میں کامیابی کو روکنے کے لیے فوج انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کرے گی، انوار الحق کاکڑ
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 09:11pm
نگران حکومت کے انتظامی اقدامات سے ڈالر کی قدر کم ہوئی، امید ہے آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی، مرتضیٰ سولنگی
شائع 23 ستمبر 2023 04:37pm
الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت مختلف منظرناموں اور وقت کے ساتھ سامنے آنے والی مشکلات کو حل کرنے کے لیے رولز میں ترامیم کی گئیں، الیکشن کمیشن
شائع 23 ستمبر 2023 04:01pm
تاریخ کا باضابطہ اعلان باقاعدہ مراحل کا ایک سلسلہ شروع کر دے گا جس کے لیے انتخابات سے قبل مخصوص ٹائم لائنز پر عمل کرنا ہوگا، عہدیدار
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:20am
ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس طرح کمیشن کام کر رہا ہے وہ آئینی اصولوں کے مطابق نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
شائع 22 ستمبر 2023 03:15pm
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57(2) کے تحت الیکشن کمیشن پاکستان کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے سات روز کے اندر انتخابی شیڈول کا اعلان کرنا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 03:34pm
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ (ق) دونوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی کے ساتھ بھی اسی طرح کے اتحاد کا اشارہ دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 01:30pm
جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے لیے ووٹ دینا پارٹی کی جانب سے فتنے کے خلاف لڑنے کی حکمت عملی کا حصہ تھا، رہنما مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 01:16pm
حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر اور حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کر دی جائے گی، پھر 54 دن کے بعد انتخابات کرا دیے جائیں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 09:28pm
پیپلز پارٹی نے سندھ میں پیپلز ہاؤسنگ اسکیم سمیت تمام ترقیاتی فنڈز منجمد کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر قانونی اور عوام دشمن قرار دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 11:15am
عوام کو معلوم ہونا چاہیے ان کی مشکلات کے اصل مجرم کون ہیں، پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو پٹرول ہزار روپے لیٹر ہوتا، نواز شریف
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 12:52pm
اس پیشرفت کے بعد آئندہ برس جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 02:40pm
بڑی سیاسی جماعتیں اب اس پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس نہیں کر رہیں، چھوٹی سیاسی جماعتیں انتخابات سے قبل اس کی بحالی کی امید کر رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 04:14pm
آئی ایم ایف کی مجوزہ اصلاحات اہم ہیں جن کو نافذ کرکے ہی پاکستان، امریکا اور دیگر سرمایہ کاروں کا اعتماد جیت سکتا ہے، امریکی عہدیدار
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 01:45pm